جمعہ , 23 اپریل 2021

روسی صدر کا ترکی کے ساتھ تعلقات پر اظہار اطمینان

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ترک صدر اردوغان کے ساتھ ملاقات کے بعد ترکی اور روس کے درمیان باہمی تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔پوتین نے ترکی اور روس کے تعلقات کو مضبوط بنانے میں ترک صدر اردوغان کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے سلسلے میں منظم جلسات کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

یہ بھی دیکھیں

ایران و چین معاہدے پر امریکہ چراغ پا

امریکی صدر نے ایران اور چین کے 25 سالہ معاہدے پر سخت تشویش کا اظہار …