تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک)اسر ائیل کی ایک عدالت نے مشرقی بیت المقدس میں سابق فلسطینی رہنما یاسر عرفات کی ملکیتی جائیداد سیل کرنے کا حکم دیا ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اس حکم کیخلاف 30روز کے اندر اپیل کی جاسکی گی ۔یہ فیصلہ ایک مقدمہ میں سنایا گیا ہے جس میں فلسطینی اتھارٹی پر املاک کو نقصان کا الزام لگا یا گیا تھا۔
یہ بھی دیکھیں
ایران و چین معاہدے پر امریکہ چراغ پا
امریکی صدر نے ایران اور چین کے 25 سالہ معاہدے پر سخت تشویش کا اظہار …