ہفتہ , 20 اپریل 2024

سعودی ریستورانوں میں میوزک اور تفریحی پروگرام کی اجازت

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ تفریحات کے سربراہ ترکی آل الشیخ نے انکشاف کیا ہے کہ جلد ہی ریستورانوں میں میوزک اور مختلف شو ز پیش کرنے کے اجازت نامے جاری کئے جائیں گے۔ریستورانوں اور قہوہ خانوں میں میوزک ، گانے ، کامیڈی پروگرام اور ہاتھ کی صفائی کے شو جیسے پروگراموں کی اجازت ہوگی۔ ترجیح سعودیوں کو دی جائیگی۔اس حوالے سے سرکاری اور نجی ادارو ںکے درمیان مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہونگے۔

یہ بھی دیکھیں

ترک صدر اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیدیا

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیا ہے۔ترکی …