دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شام کے دفاعی میزائل سسٹم نے لاذقیہ میں حمیمیم فوجی اڈے اور شہر جبلہ کے قریب دشمن کے ڈرون طیارے کو تباہ کردیا ہے۔شام کے فوجی ذرائع کے مطابق دشمن کے ڈرون طیاروں نے لاذقیہ کے شمال مشرق، جسر الشغور اور ادلب کے جنوب مغرب سے اڑان بھری تھی اور شامی دفاعی میزآئل سسٹم نے دشمن کے تمام ڈرون طیاروں کو سرنگوں کردیا ہے۔
یہ بھی دیکھیں
میزائل تجربے پر تنقید : شمالی کوریا نے اقوام متحدہ پر چڑھائی کردی
شمالی کوریا نے میزائل ٹیسٹ کے بعد پابندیوں کی تجویز پر اقوام متحدہ پر چڑھائی …