بدھ , 24 اپریل 2024

تہران:امت واحدہ پاکستان کے وفد کا مشہد کی رضوی یونیورسٹی کا دورہ

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) امتِ واحدہ پاکستان کے اعلی سطحی وفد نے اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر مشہد کی رضوی یونیورسٹی کا دورہ کیا۔ یہ دانشگاہ اسلامی اور انسانی علوم کی ایک موثر اور عظیم درسگاہ ہے۔

وفد کی محترم ڈاکٹر وحدتی چانسلر یونیورسٹی سے ایک مفید نشست اور علمی موضوعات پر گفتگو ہوئی۔ یونیورسٹی کے اساتذہ کے ساتھ ایک علمی نشست اور مذاکرہ بھی ہوا۔ یونیورسٹی کی جانب سے جناب ڈاکٹر قبلہ ایاز چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کو شیلڈ سے نوازا گیا۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …