اتوار , 11 اپریل 2021

خیبر پختونخوا :وزیر معدنیات نے چینی باشندے کو مسلمان کرلیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے وزیر معدنیات ڈاکٹر امجد علی نے ایک چینی باشندے کو کلمہ پڑھایا اور دائرہ اسلام میں داخل کر دیا۔چینی شہری کے قبول اسلام کی ویڈیو بھی سامنے آگئی جس میں ڈاکٹر امجد علی اسے کلمہ پڑھاتے ہیں، چینی باشندہ صوبائی وزیر کے ساتھ ساتھ کلمہ پڑھتا ہے۔ ڈاکٹر امجد علی نے مسلمان ہونے کے بعد نومسلم چینی شہری کا نام عبداللہ رکھ دیا۔

یہ بھی دیکھیں

میزائل تجربے پر تنقید : شمالی کوریا نے اقوام متحدہ پر چڑھائی کردی

شمالی کوریا نے میزائل ٹیسٹ کے بعد پابندیوں کی تجویز پر اقوام متحدہ پر چڑھائی …