جمعرات , 25 اپریل 2024

امریکہ اپنی شیطانی سازشوں میں کبھی کامیاب نہیں ہوگا۔لبنانی اہلسنت عالم دین

بیروت(مانیٹرنگ ڈیسک)لبنان کے ایک ممتاز اہلسنت عالم دین نے وینزیلا کے صدر نیکوڈس موڈروکی حکومت کا تختہ اُلٹنے کی امریکی کوششوں کی پرزورالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی پالیسی مکڑی کے جالے کی طرح کمزور ہے۔

’’شیخ مہر حمود‘‘نے وینزیلا کے صدر نیکوڈس موڈروکی حکومت کا تختہ اُلٹنے کی امریکی کوششوں کی پرزورالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکی پالیسی مکڑی کے جالے کی طرح کمزور ہے۔انہوں نے کہاکہ لبنان اورفلسطینی قوم کی اسلامی مقاومتی تحریکوں نے ہر محاذ پر امریکہ کو شکست دےکر اسے ذلیل ورسوا کیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ فلسطین پر صیہونی قبضے اورفلسطینی عوام کے خلاف انسانیت سو زجرائم کی حمایت کرنے والے امریکہ کی پالیسی مکڑی کے جال کی طرح کمزور ہے۔انہوں نے مزیدکہاکہ امریکہ اسلامی مقاومتی محاذ کو کمزور کرنے کی اپنی شیطانی سازوں میں کبھی کامیاب نہیں ہوپائےگا۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …