پیر , 12 اپریل 2021

اٹلی: زیادہ بچے پیدا کریں، پرکشش مراعات لیجئے

لوکاٹا(مانیٹرنگ ڈیسک)اٹلی کے گاؤں لوکانا کی انتظامیہ نے آبادی انتہائی کم ہونے کے بعد وہاں آباد ہونے والوں کے لیے پرکشش مراعات کا اعلان کیا۔لوکانا کی انتظامیہ نے کہا کہ شادی شدہ جوڑوں کو بچے پیدا کرنے پر الگ مراعات دیںگے۔ لوکانا میں آباد ہونے والوں کو بچے پیدا کرنے پر مقامی حکومت ایک ہزار امریکی ڈالر یعنی سوا لاکھ پاکستانی روپے تک کی رقم ادا کرے گی۔

یہ بھی دیکھیں

نشے کے عادی شخص نے نشہ نہ ملنے پر چھری نگل لی

بھارت میں نشے کے عادی شخص نے نشہ نہ ملنے پر باورچی خانے میں استعمال …