جمعہ , 19 جولائی 2019

سعودی عرب : نامعلوم مسلح افراد کا ایک اسکول پر حملہ

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے جنوب مغربی صوبہ تثلیت میں ایک اسکول پر دو نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا ہے۔صوبہ تثلیت کی وزارت تعلیم کے ترجمان نے حملے کی تائيد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو نامعلوم مسلح افراد میں سے ایک کے پاس بندوق جبکہ دوسرے کے پاس چاقو تھا۔ حملہ آوروں کے حملے کو اسکول کی انتظامیہ اور دیگر افراد نے ملکر ناکام بنادیا اور کسی بھی طالب علم کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ۔

یہ بھی دیکھیں

ایران نےامریکا کیساتھ بات چیت کا امکان مسترد کردیا

اقوام متحدہ میں ایرانی ترجمان علی رضا میر یوسفی کا کہنا ہے کہ  امریکا کیساتھ …