پیر , 23 ستمبر 2019

افغان امن مذاکرات کامیاب ہوئے تو افواج واپس بلا لیں گے : ٹرمپ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدرٹرمپ نے کہاہے طالبان سے مذاکرات کامیاب ہوئے تو امریکہ اپنی فورسز واپس بلالے گا۔افغان امن مذاکرات سے متعلق زبردست پیشرفت ہورہی ہے ،گارنٹی دیتاہوں ہم 19سالہ جنگ کے خاتمے کے قریب پہنچ چکے ہیں، امریکہ اورطالبان کے درمیان پہلی دفعہ بات ہورہی ہے اورمعاہدہ کیاجارہاہے ۔

یہ بھی دیکھیں

ایرانی وزیر خارجہ کا یمن جنگ کو فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خاجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے اپنے ٹویٹر …