جمعہ , 19 اپریل 2024

حزب اللہ لبنان آئندہ جنگ میں اسرائیل پر روزانہ 2500 میزائل فائر کرےگا

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائيل کے سابق اعلی اہلکار نے حزب اللہ کی طاقت اور صلاحیت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان آئندہ جنگ میں اسرائیل پر روزانہ 2500 میزائل فائر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اسرائیل کے اعلی اہلکار نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ روزانہ اسرائیل پر 2500 فائر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور اسرائیلی دفاعی میزائل سسٹم میں حزب اللہ کے تمام میزائلوں کو روکنے کی صلاحیت موجود نہیں ہے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …