جمعہ , 23 اپریل 2021

ٹرمپ کا بیان عراقی حکومت کے لئےشرمندگی کا باعث ہے؛ہوشیار زیباری

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کے سابق وزیر خارجہ ہوشیار زیباری نے امریکی فوجیوں کی عراق میں موجود کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کو عراقی حکومت اورعوام کے لئے شرمندگی کا باعث قراردیا ہے۔ ہوشیار زیباری نے کہا کہ امریکی صدر کے بیان کی وجہ سے عراق کے لئے بڑی مشکلات کھڑی ہوسکتی ہیں۔ ٹرمپ نے اس سے قبل کہا تھا کہ امریکہ اپنے فوجیوں کو عراق سے نہیں نکالے گا اور امریکہ عراق میں اپنے فوجی اڈوں سے ایران پرقریبی نظر رکھے گا۔

یہ بھی دیکھیں

ایران کی نینو مصنوعات کی عالمی مقبولیت میں اصافہ

ایران کی تیارہ کردہ نینو مصنوعات دنیا کے پانچ براعظموں کے انتیس ملکوں کو برآمد …