نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ کی تحقیقاتی کمیٹی نے سعودی حکومت کو سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی ذمہ دارقراردیدیا،رپورٹ کے مطابق جمال خاشقجی کو منصوبہ بندی کے تحت قتل کیاگیا،سعودی عرب نے ترکی کی تحقیقات کو مجروح کیا،موثرتحقیقات کیلئے ترک تفتیش کاروں کو مناسب رسائی نہیں دی گئی۔
یہ بھی دیکھیں
ایران و چین معاہدے پر امریکہ چراغ پا
امریکی صدر نے ایران اور چین کے 25 سالہ معاہدے پر سخت تشویش کا اظہار …