بدھ , 3 جون 2020
تازہ ترین

بحرین : آل خلیفہ حکومت نے 815 بحرینی شہریوں کی شہریت سلب کرلی

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بحرینی ذرائع کے مطابق بحرین کی امریکہ نوازاور ظالم آل خلیفہ حکومت نے 815 بحرینی شہریوں کی شہریت سلب کرلی ہے۔ بحرین کی پارلیمنٹ کے سابق رکن اور” جمہوریت اور حقوق انسانی کے ادارے سلام ” کے ڈائریکٹر جواد فیروز نے کہا ہے کہ بحرینی حکومت نے 2012 سے اب تک 815 بحرینی شہریوں کی شہریت سلب کی ہے جو انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

حضرت امام خمینی (رح) نے ایران میں قرآن اور سنت کے اصولوں پر اسلامی نظام کا قیام عمل میں لایا

رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) نے ایرانی عوام کی حمایت اور انقلاب …