بدھ , 24 اپریل 2024

وارسا کانفرنس میں شرکت نہیں کریںگے،لبنان

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک)لبنان کے وزير خارجہ نے ایرانی وزير خارجہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان پولینڈ میں امریکہ کی سرپرستی میں ہونے والی کانفرنس میں شرکت نہیں کرےگا۔انھوں نے کہا کہ لبنان غیر جانبدار ملک ہے لہذاوہ وارسا کانفرنس میں شرکت نہیں کرےگا۔

یہ بھی دیکھیں

فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے حالیہ جرائم پرمقدمہ چلایا جائے: ایران کا عالمی عدالت سے مطالبہ

تہران:ایران کے وزیر خارجہ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے مطالبہ کیا ہے کہ صیہونی …