ہفتہ , 20 اپریل 2024

ون ڈے رینکنگ: پاکستان کی پانچویں پوزیشن خطرے میں پڑگئی

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ کپ سے قبل ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کی پانچویں پوزیشن خطرے میں پڑگئی۔میگا ایونٹ سے قبل 10 میں سے9 ٹیمیں مجموعی طور پر 5 ہفتوں میں 23 ون ڈے میچز کھیلیں گی تاہم اگر آسٹریلیا بھارت میں میزبان سائیڈ کے خلاف 5 میچز کی سیریز کسی بھی مارجن سے جیتے تو پانچویں نمبر پر آجائے گا جب کہ گرین شرٹس کوبھی پی ایس ایل کے بعد کینگروز کا یو اے ای سے مقابلہ کرنا ہے۔اس کے علاوہ دیگر ٹیموں کی پوزیشنز میں بھی ردوبدل متوقع ہے۔

یہ بھی دیکھیں

بنگلا دیشی حکمراں جماعت عوامی لیگ کی شکیب الحسن کے الیکشن لڑنے کی تصدیق

ڈھاکہ:بنگلا دیش کی حکمراں جماعت عوامی لیگ نے کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن کے …