پیر , 25 مارچ 2019

خاش میں دہشت گردانہ حملے میں ملوث دہشت گردوں کو سزا دی جائے گی:وزیر دفاع

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير دفاع نے خاش – زاہدان روڈ پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خاش دہشت گردانہ حملے میں ملوث دہشت گردوں کوقرار واقعی سزا دی جائے گی ۔ انھوں نے کہا کہ ایران کی مسلح افواج غیر علاقائی طاقتوں سے منسلک دہشت گردوں کو منہ توڑ جواب دےگی۔ ایرانی وزیر دفاع نے متاثر خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظءار کرتے ہوئے انھیں تعزيت اور تسلیت پیش کی۔

یہ بھی دیکھیں

فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیلی فوج کے باہمی تعاون کے خلاف سوشل میڈیا مہم

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین میں سماجی کارکنوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائیٹس پر ...