جمعرات , 23 مئی 2019

چین نے برطانیہ کے ساتھ تجارتی مذاکرات منسوخ کر دیئے

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)چين نے احتجاج کے طور پر برطانیہ کے ساتھ تجارتی مذاکرات منسوخ کردیئے ہیں۔کیونکہ برطانیہ نے متنازعہ آبی حدود میں اپنی کوئین الزبتھ کشتی روانہ کرکے دونوں ممالک کے تعلقات کو ٹھیس پہنچائی ہے۔ رواں ہفتہ برطانیہ کے وزیر خزانہ اور چین کے نائب وزير اعظم کے درمیان تجارتی مذاکرات ہونا طے تھے۔

یہ بھی دیکھیں

انڈونیشیا صدارتی انتخابات کے بعد حالات کشیدہ، 6 افراد ہلاک

جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا میں صدارتی انتخابات میں صدر جوکو ودودو کی جیت کے اعلان …