جمعرات , 25 اپریل 2024

بھگوڑے بھارتی جہازوں پر امریکی کامیڈین کا انتہائی مزاحیہ پیغام

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی کامیڈین جیریمی مک لیلن نے بھارت کی پاکستان میں دراندازی اور حملے کے دعوے کو ہوا میں اُڑاتے ہوئےایک انتہائی مزاحیہ ٹویٹ کیا ہے، جسے پڑھ کر بھارتیوں کے تن بدن میں آگ لگ چکی ہے۔جیریمی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا ‘بھارتی فضائیہ کی پاکستان کی حدود ممیں کارروائی، 1000 کلو ٹماٹر جنگل میں گراکر فرار’۔۔۔جیریمی نے صرف یہ ہی ٹویٹ نہیں کیا بلکہ اسی حوالے سے دیگر ٹویٹ بھی کئے جس میں بھارتی جھوٹ کو کھُل کر مزاق اُڑایا گیا۔

یہ بھی دیکھیں

10 جملوں میں لکھے حروف کو کم وقت میں گننے کا ریکارڈ

اربد: ایک اردنی شخص نے اپنی ریاضی کی بھرپور صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے …