جمعہ , 19 اپریل 2024

ترک صدر طیب اردوان کا وزیراعظم عمران خان سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدرطیب اردوان اوروزیراعظم عمران خان کےدرمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے ۔وزیراعظم عمران خان اور ترک صدرکےدرمیان پاک بھارت کشیدگی پرتبادلہ خیال کیا گیا ۔ ترک صدر نے وزیراعظم عمران خان سے 25 منٹ تک بات کی۔ وزیراعظم نے پاکستان کی امن کوششوں پر طیب اردوان کو اعتماد میں لیا۔ ترک صدر کی وزیراعظم عمران خان کی امن اور مذاکرات کی کوششوں کی تعریف کی ۔

یہ بھی دیکھیں

سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی

کراچی: سعودی عرب نے پاکستان کی معیشت کو استحکام دینے کے لیے پاکستان کے ساتھ …