جمعہ , 19 اپریل 2024

فلائٹ آپریشن بحال ہونے تک پاکستانی عمرہ زائرین کی میزبانی کریں گے، سعودی عرب

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکومت نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے فلائٹ آپریشن کی بندش پر سعودی عرب میں پھنسے پاکستانی عمرہ زائرین کی میزبانی کرنے کا اعلان کردیا۔پاکستانی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق سعودی حکومت کا کہنا ہے کہ جب تک پاکستان میں فلائٹ آپریشن معطل رہے گا تب تک سعودی حکومت پاکستانی عمرہ زائرین کی میزبانی کرے گی۔اس حوالے سے اسلام آباد میں موجود سعودی سفارتخانے نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

یہ بھی دیکھیں

سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی

کراچی: سعودی عرب نے پاکستان کی معیشت کو استحکام دینے کے لیے پاکستان کے ساتھ …