جمعرات , 19 ستمبر 2019

مقبوضہ کشمیر :ظالمانہ گرفتاریوں کیخلاف احتجاج

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری ہے، حریت رہنماؤں اور کشمیریوں کی گرفتاری کیخلاف مظاہرہ کیا جارہاہے۔مقبوضہ وادی میں ایک ہی گونج ہے،بھارتی ریاستی دہشتگردی نامنظور ،حریت رہنماؤں اور بے گناہوں کی گرفتاری کیخلاف سری نگر میں شہری سراپا احتجاج ہیں۔مظاہرین مودی سرکار کیخلاف نعرے لگارہے ہیں،بھارتی فوج گھرگھر تلاشی کے نام پر سیکڑوں افراد کو گرفتار کرچکی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

عراقی مواکب کے ذمہ داران کی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے حضرت امام حسین علیہ …