منگل , 25 جون 2019

ترکی : بیت المقدس کی حمایت میں عوامی مظاہرے

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی کے شہر استنبول میں بیت المقدس اور فلسطینیوں کی حمایت میں بڑے پیمانے پر مظاہرے ہوئے ہیں۔مظاہرین نے اسرائیل کے خلاف نعرے بازی کی اور فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کے مظالم کی شدید مذمت کرتے ہوئے بیت المقدس کو آزاد کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ مظاہرین نے فلسطینیوں پر اسرائیلی حکومت کے ظلم و جبر و تشدد کو روکنے کا بھی طالبہ کیا۔

یہ بھی دیکھیں

ایران ہرطرح کی جارحیت کا جواب دینے کے لئے تیار ہے;میجرجنرل غلام علی رشید

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کی مسلح افواج کے خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر میجرجنرل غلام …