جمعرات , 25 اپریل 2024

کشمیریوں پرتشدد ہی بغاوت کی وجہ:بھارتی صحافی برکھا دت

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف بھارتی صحافی برکھا دت نے کہا ہے کشمیریوں پر ہونے والا تشدد ہی بغاوت کی وجہ ہے ۔برکھا دت نے کشمیری دکانداروں پر انتہا پسندوں کے تشدد کیخلاف ٹویٹ کی اور کشمیری تاجروں پر تشدد کی وڈیو شیئر کرتے ہو ئے لکھا مقبوضہ کشمیر سمیت بھارت بھر میں کشمیریوں کا جینا دوبھر کر دیا گیا، کشمیری مسلمانوں پر تشدد معمول بن گیا۔

یہ بھی دیکھیں

روس کے الیکشن میں مداخلت نہ کی جائے: پیوٹن نے امریکا کو خبردار کر دیا

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ …