ہفتہ , 20 اپریل 2024

’ماں ہوں، بہن ہوں، گالی نہیں ہوں‘(تصویری رپورٹ)

دنیا بھر میں 8 مارچ کو خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے اور اس ہی دن کی مناسبت سے پاکستان کے مختلف شہروں میں ریلییاں بھی نکالی جاتی ہیں جنہیں ’عورت مارچ‘ کا نام دیا گیا۔

ان ریلیوں میں خواتین کی تنظیمیں خواتین کے مسائل کی جانب توجہ مبذول کرواتی ہیں۔

عورت مارچ کراچی کے ساتھ ساتھ اسلام آباد اور لاہور میں بھی منعقد کیا گیا، جہاں نوجوان خواتین سمیت مردوں نے بھی ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھائے عورتوں کے حقوق کے لیے آواز بلند کی۔

اس مارچ میں سے سب سے زیادہ توجہ حاصل کرنے والے چند پلے کارڈز یہاں دیکھیں:(بشکریہ ڈان نیوز)

یہ بھی دیکھیں

تصاویر: ورلڈکپ 2023 کے فائنل کے یادگار لمحات

تصاویر: ورلڈکپ 2023 کے فائنل کے یادگار لمحات