جمعرات , 18 اپریل 2024

پاکستان میں بٹ کوائن کیخلاف پہلی کارروائی، 3 افراد گرفتار

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)بٹ کوائن ڈیجیٹل کرنسی کو کہیں بھی سینٹرل بنک قبول نہیں کرتا۔ دنیا بھرمیں اس کے کاروبارپرپابندی تو تھی ہی مگر اب پاکستان میں بھی نہیں چلے گی۔ ایف آئی اے نے ابتدائی کارروائی کرتے ہوئے پشاورسے 3 افراد کوحراست میں لے لیا اور عوام کو مشورہ دیا ہے کہ بٹ کوائن کے کاروبار سے دور رہیں۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …