جمعہ , 7 مئی 2021

اردن کے بادشاہ امریکہ کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک)اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم امریکہ کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اردن کے بادشاہ اس سفر میں امریکی صدر، امریکی کانگریس کی مختلف کمیٹیوں کے اراکین اور دیگر اعلی امریکی حکام سے ملاقات کریں گے۔ اس سفر میں دونوں ممالک کے تعلقات کو مضبوط و مستحکم بنانے اور مسئلہ فلسطین کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا جائےگا۔

یہ بھی دیکھیں

یمنی عوام کا مظاہرہ اور سعودی اتحاد کی بمباری

جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے کل رات یمن کے مختلف علاقوں منجملہ صوبہ …