جمعہ , 19 اپریل 2024

پلوامہ حملے کی ذمہ دار مودی سرکار’ بھارتی طالبہ نے آئینہ دکھا دیا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی طالبہ نے گانا گاکر مودی سرکار کے چہرے سے نقاب اتار دیا۔ پلوامہ حملے، پاک بھارت کشیدگی کے بعد بھارت میں ایک نئی بحث چھڑ چکی ہے۔بھارتی طالبہ نے دلیرانہ ردعمل دیتے ہوئے گانا گایا ہے، جس کے بول ہیں ‘‘ دشمن گھر میں بیٹھے ہیں تم کوستے رہو پڑوسی کو، جو بغل میں چھری رکھتے ہیں تم مار دینا اس دوشی کو’’۔ یہ گانا دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔طالبہ نے پلوامہ حملے کا ذمہ دار مودی سرکار کو ٹھہرایا ہے، اس ویڈیو کو بار بار دیکھا اور شیئر کیا گیا۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …