ہفتہ , 8 مئی 2021

داعش بدستور خطر ناک ، شام ، عراق سے مکمل فوج نہیں نکالیں گے : امریکی مشیر

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امر یکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے کہا ہے کہ شدت پسند گروپ داعش عالمی سلامتی اور مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے خطرہ ہے ۔ شام اور عراق میں داعش کا خطرہ بدستور موجود ہے ۔ امر یکہ شام اور عراق سے فوج مکمل طورپر واپس نہیں بلائے گا ۔

یہ بھی دیکھیں

ایران و چین معاہدے پر امریکہ چراغ پا

امریکی صدر نے ایران اور چین کے 25 سالہ معاہدے پر سخت تشویش کا اظہار …