ہفتہ , 8 مئی 2021

الجزائر کے وزیر اعظم اپنے عہدے سے مستعفی

الجزائر(مانیٹرنگ ڈیسک)غیر ملکی ذرائع کے مطابق الجزائر کے وزیر اعظم نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔ذرائع کے مطابق الجزائر کے وزیر اعظم احمد اویحیی نے اپنا استعفی صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ کو پیش کردیا ہے۔ ادھر صدر بوتفلیقہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ پانچویں بار الجزآئر کے صدارتی انتخابات میں نامزد نہیں ہوں گے۔

یہ بھی دیکھیں

میانمار مظاہرین کے جلوس جنازہ پر فوج کی فائرنگ

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہروں اور مظاہرین پر فوج کی فائرنگ کا سلسلہ …