ہفتہ , 8 مئی 2021

سونا 300روپے سستا، تولہ قیمت 68600 ہوگئی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل گولڈمارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 4 ڈالرکی کمی ہوگئی۔جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا 300روپے سستا ہو گیا۔ آل کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پیرکو فی تولہ سونے کی قیمت 68900 روپے سے گھٹ کر 68600 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت 59071 روپے سے گھٹ کر 58800 روپے ہوگئی۔

یہ بھی دیکھیں

حکومت نے تیل و گیس کی پیداوار کی ریئل ٹائم نگرانی شروع کردی

اسلام آباد: صوبوں کی جانب سے شفافیت کے مطالبات سامنے آنے کے بعد وفاقی حکومت …