ہفتہ , 8 مئی 2021

بھارت میںبڑھتی انتہا پسندی سے بڑا نقصان ہوگا: صدر مملکت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت عارف علوی اپنےایک انٹرویو میں کہتے ہیںکہ نریندر مودی آگ سے کھیل رہے ہیں۔ بھارت اگر ہمارا سیکھا سبق سیکھ لے تو بہتر ہوگا۔

انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ بھارت میں انتہا پسندی بڑھ رہی ہے۔بڑھتی انتہا پسندی سے بڑا نقصان ہوگا۔ان کا کہنا تھاافغان مہاجرین کو رکھنے کیلئے پاکستان نے بہت قربانیاں دیں ہیں۔انہوں نے کہا پاکستان دہشتگردی کے دور سے گزرا۔ دہشتگردی کے خلاف لڑنے میں سب سے زیادہ تجربہ ہماری قوم کا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

پاکستان جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کا خواہاں، عارف علوی

پاکستان کے صدر عارف علوی نے علاقائی تنازعات کے پرامن حل کی ضرورت پر زور …