منگل , 19 مارچ 2019

ٹیسٹ کرکٹ میں بھی نو بال پر فری ہٹ کی تجویز آگئی

بنگلور(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیسٹ کرکٹ میں بھی نو بال پر فری ہٹ کی تجویز سامنے آگئی۔ایم سی سی کرکٹ کمیٹی سلو اوور ریٹ سے بچنے اور کھیل میں تیزی لانے کیلیے کاؤنٹ ڈاؤن کلاک لگانے پر بھی غور کرنے لگی، بنگلور میں منعقدہ اجلاس میں ٹیسٹ کرکٹ چیمپئن شپ میں ایک ہی معیار کی گیندیں استعمال کرنے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی دیکھیں

مساجد حملہ؛ آسٹریلیا میں برینٹن ٹیرینٹ کی بہن کے گھر سمیت دو مکانوں پر چھاپے

سڈنی(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلوی پولیس نے مساجد حملے کی تحقیقات کے سلسلے میں 2 گھروں پر ...