ہفتہ , 20 اپریل 2024

پاکستان کیساتھ کشیدگی بڑھانا نہیں چاہتے : بھارتی وزیر خارجہ

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی وزیرخارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ انھوں نے متعدد ملکوں تک یہ بات پہنچادی ہے کہ پلوامہ حملے کے بعد بھارت ، پڑوسی ملک پاکستان کے ساتھ کشیدگی کو بڑھانا نہیں چاہتا،لیکن اگر پلوامہ جیساکوئی اور دہشتگرد حملہ ہوا تو پھر بھارت خاموش نہیں رہے گا۔ایک مقامی تھنک ٹینک سے خطاب کرتے ہوئے بھارت کی خاتون وزیرخارجہ نے کہا پاکستان کو خدشہ تھا کہ بھارت پلوامہ واقعے کے بعد کشیدگی میں اضافہ کریگا، اس حوالے سے ان سے کئی ملکوں کے وزرا خارجہ نے رابطہ کیا تھا۔

یہ بھی دیکھیں

روس کے الیکشن میں مداخلت نہ کی جائے: پیوٹن نے امریکا کو خبردار کر دیا

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ …