جمعرات , 25 اپریل 2024

امریکا پاکستان کی جانب سے ایف سولہ طیاروں کے استعمال پر وضاحت دے گا، بھارتی دعویٰ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا پاکستان کی جانب سے بھارتی فوج کیخلاف ایف سولہ طیاروں اور آمارام میزائلوں کے استعمال پر عوامی سطح پر وضاحت دے گا۔ بھارت کا الزام ہے کہ بالاکوٹ حملے کے جواب میں پاکستان نے لائن آف کنٹرول کے اطراف میں بھارتی فوجی تنصیبات پر امریکی ساختہ ایف سولہ طیاروں سے حملہ کیا تھا۔

یہ بھی دیکھیں

روس کے الیکشن میں مداخلت نہ کی جائے: پیوٹن نے امریکا کو خبردار کر دیا

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ …