ہفتہ , 20 اپریل 2024

بھارت کی امن دشمنی، پاکستانی ادیبوں کو اردو کانفرنس میں شرکت سے روک دیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان دشمنی کے ساتھ ساتھ بھارت کی امن دشمنی بھی کھل کر سامنے آنے لگی، مودی سرکار نے پاکستانی ادیبوں کو عالمی اردو کانفرنس میں شرکت سے بھی روک دیا۔بھارت کے شہر نئی دہلی میں عالمی اردو کانفرنس کا 18 سے 20 مارچ تک انعقاد ہوگا، پاکستان سے 9 ادیبوں کو کانفرنس میں شرکت کرنا تھی۔مودی سرکاری نے ایک بار پھر امن دشمنی کا ثبوت دیتے ہوئے پاکستانی ادیبوں کو عالمی اردو کانفرنس میں شرکت سے روک دیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

روس کے الیکشن میں مداخلت نہ کی جائے: پیوٹن نے امریکا کو خبردار کر دیا

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ …