جمعہ , 19 اپریل 2019

اسرائیلی وزير کا غزہ پر بڑے پیمانے پر حملہ کرنے کا مطالبہ

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل کے وزير تعلیم نے فلسطینیوں کو دھمکی دیتے ہوئے غزہ پر وسیع پیمانے پر حملہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس نے کہا کہ اس حملے میں فلسطینیوں کے گھروں کو ان کے سروں پر گرانا چاہیے۔ ادھر اسرائیلی سائٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ پر وسیع حملہ کرنے کے لئے اسرائیلی کابینہ میں ایک منصوبہ پیش کیا ہے جسے اسرائیلی کابینہ نے منظور کرلیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

لاھور:سڑکوں پرموٹرسائیکلوں کیلئے علیحدہ لین بنانے کا فیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب سیف سٹی اتھارٹی نے لاہور کی سڑکوں پر موٹر سائیکلوں کو کنٹرول ...