جمعہ , 19 اپریل 2024

بم کی اطلاع پر یورپی یونین کا ہیڈ کوارٹرز بند کر دیا گیا

برسلز (مانیٹرنگ ڈیسک) برسلز میں بم کی اطلاع کے باعث یورپی یونین کے ہیڈ کوارٹرز کو بند کر دیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نامعلوم فون کال کے ذریعہ یورپی یونین کی ایک کمپنی میں بم کی اطلاع دی گئی جس کے بعد یورپی یونین کے ہیڈزکوارٹرز کو خالی کروا لیا گیا تھا۔بم ڈسپوزل سکواڈ نے علاقے کو تلاشی کے بعد کلیئر قرار دے دیا ہے، تاہم یورپی ہیڈ کوارٹرز کو جانے والے تمام راستے سیل کر کے تفصیلی آپریشن کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …