جمعرات , 20 جون 2019

شام کے صدر بشار اسد عنقریب عراق کا دورہ کریں گے

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شام کے صدر بشار اسد عراقی حکام سے ملاقات اور گفتگو کے لئے آئندہ 2 ماہ کے دوران عراق کا دورہ کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق بشار اسد اس سفر میں عراقی حکام سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، علاقائي امور اور عالمی مسائل کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کریں گے۔

یہ بھی دیکھیں

موت سے چند لمحے قبل مورسی نے کونسا راز افشاں کرنے کی دھمکی دی

قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)مصر کے سابق صدر محمد مورسی کی گزشتہ دنوں عدالت میں پیشی کے …