جمعرات , 28 مئی 2020

ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم کی آئندہ ہفتے ملاقات

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ ، اسرائیلی وزیراعظم سے اگلے ہفتے ملاقات کریں گے۔ اس ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ترجمان وائٹ ہاؤس سارہ سینڈرز کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ پیر کو اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کریں گے۔ملاقات میں امریکہ اسرائیل مشترکہ مفادات اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر بات کی جائے گی، منگل کو دونوں رہنما عشائیہ بھی شرکت کریں گے۔

یہ بھی دیکھیں

امریکی پولیس کے تشدد اور نسل پرستانہ رویہ کے خلاف عوامی احتجاج

امریکی ریاست مینے سوٹا کے علاقے مینیا پولس میں پولیس فائرنگ کے نتیجے میں ایک …