ہفتہ , 20 اپریل 2024

سانحہ کرائسٹ چرچ : او آئی سی ہنگامی اجلاس ترکی میں آج ہوگا

استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامو فوبیا کے خلاف آج او آئی سی کا ہنگامی اجلا س استنبول میں ہو رہا ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی شریک ہوں گے۔ترکی کے شہر استنبول میں او آئی سی کا ہنگامی اجلاس آج سے شروع ہوگا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی شرکت کیلئے پہنچ گئے، ان کی ایران، ترکی اور نیوزی لینڈ کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں بھی شیڈول ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

روس کے الیکشن میں مداخلت نہ کی جائے: پیوٹن نے امریکا کو خبردار کر دیا

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ …