اتوار , 16 مئی 2021

بھارت کا پاکستانی ہائی کمیشن میں یوم پاکستان کی تقریب میں شرکت سے انکار

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی حکام نے نئی دہلی میں پاکستان ہائی کمیشن میں23مارچ کی تقریب میں شرکت سے انکار کردیا،پاکستانی ہائی کمیشن نے تقریب میں حریت قیادت کو بھی مدعو کیا،بھارتی حکام نے پلوامہ حملے کوبہانہ بناکر شرکت سے انکارکردیا۔

یہ بھی دیکھیں

سپاہ قدس کے سربراہ اور حماس کے رہنما کے درمیان بات چیت

تہران: سپاہ قدس کے سربراہ اور جنرل قاسم سلیمانی شہید کے جانشین جنرل قاآنی کی …