جمعہ , 7 مئی 2021

سعودیہ: منشیات سمگلنگ پر 2 پاکستانیوں اور خاتون سمیت 4 افراد کے سر قلم

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں منشیات سمگل کرنے کے جرم میں 2 پاکستانیوں اور ایک خاتون سمیت چار افراد کے سر قلم کر دیئے گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ سزائے موت پانے والوں میں ایک نائیجیرین خاتون، ایک یمنی اور 2 پاکستانی شامل تھے، ان کی سزا پر عمل درآمد مقدس شہر مکہ میں کیا گیا۔

یہ بھی دیکھیں

میزائل تجربے پر تنقید : شمالی کوریا نے اقوام متحدہ پر چڑھائی کردی

شمالی کوریا نے میزائل ٹیسٹ کے بعد پابندیوں کی تجویز پر اقوام متحدہ پر چڑھائی …