جمعرات , 25 اپریل 2024

ٹرمپ کی اقتصادی دہشت گردی کا مقابلہ نہ کرنے پر یورپی ممالک پر شدید تنقید

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکی صدر ٹرمپ کی اقتصادی دہشت گردی کا مقابلہ نہ کرنے پر یورپی ممالک پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی حکام کو اغیار پر اعتماد نہیں کرنا چاہیے۔ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ تین یورپی ممالک ایران کی دفاعی توانائی کے خلاف اقوام متحدہ پر دباؤ ڈآل رہے ہیں اوروہ امریکی صدر کی اقتصادی دہشت گردی پر خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے حالیہ جرائم پرمقدمہ چلایا جائے: ایران کا عالمی عدالت سے مطالبہ

تہران:ایران کے وزیر خارجہ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے مطالبہ کیا ہے کہ صیہونی …