بدھ , 24 اپریل 2024

عباس موسوی ایرانی وزارت خارجہ کے نئے ترجمان مقرر

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ایک حکم میں سید عباس موسوی کو ایرانی وزارت خارجہ کا نیا ترجمان مقرر کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سابق ترجمان بہرام قاسمی کو فرانس میں ایران کا سفیر تعینات کیا گیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

صہیونی وحشیانہ حملوں نے مغربی تہذیب و تمدن کے چہرے سے نقاب اتار دیا،آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران:بسیجیوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے رہبر معظم انقلاب اسلامی نے کہا کہ طوفان …