منگل , 23 اپریل 2024

ایف بی آر کے افسروں واہلکاروں کے احتساب کا ادارہ قائم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے ایف بی آر میں کرپشن و بدعنوانیوں کے خاتمہ اور افسران کے احتساب کیلئے ادارہ قائم کردیا ہے۔حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) اور اس کے ماتحت اداروں کے کرپٹ و بدعنوان افسروں و اہلکاروں کے خلاف گھیرا تنگ کرنیکا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ایف بی آر نے کرپشن و بدعنوانیوں کے خاتمہ اور افسران کے احتساب کیلئے ادارہ قائم کردیا ہے۔کرپشن ملوث ایف بی آر اور ماتحت اداروں کے افسروں و اہلکاروں کے خلاف شکایات کیلئے خصوصی انٹیگریٹی مینجمنٹ سیل قائم کردیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 59 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کے روز کاروبار کا آغاز تیزی کے رجحان سے …