جمعرات , 25 اپریل 2019

دنیا کا سب سے بڑا ایئر پورٹ ستمبر میں عوام کیلئے کھولا جائے گا

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں دنیا کا سب سے بڑا ایئر پورٹ تعمیر کے آخری مراحل میں داخل ہو گیا۔ ستمبر میں عوام کیلئے کھول دیا جائے گا۔دس لاکھ مربع میٹر سے زائد رقبے پر بنا اسٹارفش شکل کا ایئرپورٹ سالانہ 10 کروڑ سے زائد لوگوں کی آمدورفت کا ذریعہ بنے گا۔7 لاکھ مربع میٹر کے ٹرمینلز کے ساتھ ایئرپورٹ کے 4 رن وے اور 268 پارکنگ ایریا ہیں۔ بیجنگ میں بنائے جانے والے اس ایئرپورٹ پر 12 ارب ڈالر کی لاگت آئی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

پاکستان اب کسی بھی افغان تنازع کا حصہ نہیں بنےگا: وزیراعظم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ افغانستان کے تنازعات نے افغانستان اور …