ہفتہ , 20 اپریل 2024

واٹس ایپ کے ‘لاسٹ سین’ فیچر سے کیسے جان چھڑائیں؟

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)واٹس ایپ دنیا کی مشہور ترین میسیجنگ ایپ ہے جس کی وجہ سے دنیا بھر میں رہنے والے لوگوں کے روابط کو تقریباًمفت بنادیا ہے۔لیکن تمام تر فوائد کے باوجود اس ایپلی کیشن میں کچھ چیزیں ایسی ہیں جو بہت تنگ کرتی ہیں۔ان چیزوں میں سے ایک ‘لاسٹ سین’ فیچر ہے جس کی وجہ سے دوسرے لوگوں کو معلوم ہوتا ہے کہ آپ آخری بار کب آن لائن ہوئے تھے۔

یعنی اگر آپ نے میسج نہ پڑھا ہو اور ایپ استعمال کی ہو تو میسج بھیجنے والے کو علم ہوجائے گا کہ آپ ایپ پر آن لائن تھے۔اگر آپ میسجز کا جواب دینے میں زرا لاپروہ ہیں اور چاہتے ہیں کہ دوستوں یا ساتھیوں کی شکایات سے بچنا چاہتے ہیں تو ‘لاسٹ سین’ فیچر کو بند کردیں۔یہ فیچر کیسے بند ہوگا جانیے

How to turn off WhatsApp ‘last seen’ on iPhone

Launch WhatsApp
Tap “Settings”, located at the bottom right corner.
Tap “Account”
Tap “Privacy”
Change your last seen status from “Everyone” to “Contacts” (so it’ll only be visible to your WhatsApp contacts) or to “Nobody”
How to turn off WhatsApp ‘last seen’ on Android

Launch WhatsApp
Tap the Menu button
Tap “Settings”
Tap “Account”
Tap “Privacy”
The option to hide your last seen status can be found here
واضح رہے اگر آپ اپنی ایپ میں لاسٹ سین فیچر کو بند کریں گے تو آپ کو بھی کسی کا ‘لاسٹ سین’ نہیں دِکھے گا۔

یہ بھی دیکھیں

بائیڈن کے حماس سے اپنی شکست تسلیم کرنے کے چار اہم نتائج

ایک علاقائی اخبار نے الاقصیٰ طوفان آپریشن کو مختلف جہتوں سے حماس کے خلاف امریکہ …