جمعرات , 20 جون 2019

’’پاکستان امریکہ کیلئے خطرہ نہیں رہا‘‘ فہرست سے نام خارج

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی تھنک ٹینک کونسل آن فارن رلیشنزنے خطرناک ممالک کی فہرست سے پاکستان کانام نکال دیا۔امریکی ٹی وی کے مطابق ہرسال امریکہ کیلئے خطرات والے ممالک کی فہرست بنائی جاتی ہے ۔ ماضی میں ہرسال پاکستان کانام امریکہ کیلئے خطرات والے ممالک کی فہرست میں ڈالا جاتا رہا ہے ۔تاہم اس سال پہلی بارپاکستان کانام اس فہرست سے خارج کیاگیا ہے ۔

یہ بھی دیکھیں

تجارت کی بحالی کیلئے چین سے مذاکرات دوبارہ شروع کریںگے، ٹرمپ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین سے تجارت کی بحالی کے لیے مذاکرات …