جمعہ , 19 اپریل 2024

روس کا برطانوی فوجی ہیلی کاپٹروں کی تعیناتی پر شدید اعتراض

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ میں روسی سفارتخانہ نے روس کی سرحد پربرطانوی فوجی ہیلی کاپٹروں کی تعیناتی پر شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔ برطانیہ میں روسی سفارتخانہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ روس نے نیٹو اور مشرقی یورپ میں برطانیہ کے توسیع پسندانہ اقدام پر قریبی نظر رکھی ہوئی ہے۔ روس کا کہنا ہے کہ برطانیہ روس کے خلاف اپنے عزائم کو دنبدن آگے بڑھا رہا ہے۔ برطانوی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ اسٹونی میں برطانوی فوجی ہیلی کاپٹروں کی بعیناتی برطانیہ کے دفاعی اقدام کا حصہ ہے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …